مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے 4 مارچ سے 11 دن تک مقبوضہ فلسطین میں مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
صہیونی ذرائع کے مطابق ان فوجی مشقوں میں 2500 امریکی فوجی جبکہ 2000 اسرائیلی فوجی شرکت کریں گے۔ ان فوجی مشقوں کامقصد اسرائیلی فوجیوں کی فوجی صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔
آپ کا تبصرہ